گھر ‏پر ‏کام ‏کرتے ‏ہوئے ‏اپنی ‏پشوارانا ‏صلاحیتوں ‏کو ‏فروغِ دینے ‏‏‏کے ‏لیے ‏اٹھائے ‏گئے ‏اقدامات ‎‏

Assignment No.9
آج کورونا وائرس بیماری پوری دنیا میں ایک بہت بڑی وبا بن چکی ہے۔ ہر انسان اس بیماری سے بڑا پریشان ہی بہت سارے تعلیمی ادارے لاک ڈاؤن ہوچکے ہیں۔ایسے حالات میں اساتذہ اپنے پیشہورانہ صلاحیتوں کو فروغ دینے کے لئے گھر پر ہی رہتے ہوئےبچوں کو تعلیم دے سکتے ہیں۔۱۔آنلائن تعلیم کے ذریعے طلباء کی تعلیمی صلاحیتوں کو ابھارا جائے ۔ اساتذہ اپنی صلاحیتوں کو پروان چڑھا نے کے لئے جدید تعلیمی نظریات اور رجحانات سے آگاہی پیدا  کرنے کے علاوہ جدید تدریسی طریقوں سے اپنے آپ کو آراستہ کرکے  گھر پر ہی رہکر آنلائن تعلیم دے۔ موبائل لپٹوپ۔ وڈیو کلپس۔ کے ذریعے بچوں کی تعلیم کو آسان اور دلچسپ بنائے۔

تدریسِ وسائلِ:  تدریسی وسائل  ایک ہتیار سے کم نہیں ۔ اسلئے مؤلم کو چاہئے کے تدریسی وسائل کا استعمال کرنے کے مضمون کو دلچسپ اور موثر بنانے 

مطلع کے ذریعے نئے نئے تدریسی طریقوں کو سیکھنا: ایک کامیاب مؤلمِ بننے کے لیے ضروری ہے کے استاد اپنے هنر کا استعمال کرکے نئے نئے تدریسی طریقوں کو اپنائے اور۔ نئی نئی کتابیں کا مطلع کرکے بچوں کے معلومات میں اضافہ کروائن۔ گھر پر ہی رہتے ہوئے زیادہ سے زیادہ تعلیمی و تدریسی کتابیں رسائل اخبارات کا مطلع کرکے اپنے معلومات میں اضافہ کرکے تعلیم کی فروغ دیں

دوسرے اساتذہ کے ساتھ باچیت:  اپنی تدریسی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لیے استاد اپنی ہم پشاء مؤلمات سے بات چیت کرکے اپنے مسائل کا حل تلاش کرنے سکتی ہے ۔ آڈیو اور وڈیو کال کے زریعے دیگر اساتذہ ماہرین تعلیم اور نظریہ ساز شغسیت  کے ساتھ تبا دلے خیال کرے۔

اس طرح گھر پر کام کرتے ہوئے ایک استاد اپنی پشوارانہ صلاحیتوں کو فروغ دے سکتا ہے۔ 


Farhath sultana
Govt HPS fort school 
Raichur